ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / وینکیانائیڈونے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کے قدآدم مجسمہ کی نقاب کشائی کی

وینکیانائیڈونے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کے قدآدم مجسمہ کی نقاب کشائی کی

Mon, 02 Oct 2017 23:14:38    S.O. News Service

نئی دہلی،2؍اکتوبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے آج راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کی 148 ویں سالگرہ پر ان کے آدم قد مجسمہ کی نقاب کشائی کی۔بابائے قوم کو ان کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کرنے کے بعد مسٹرنائیڈونے ان کاکانسہ سے بنے ہوئے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔یہ مجسمہ1.80 میٹر اونچا ہے اوراسے پارکنگ کے علاقے میں نصب کیا گیا ہے۔


Share: